• ☚ شہنائی مارکی کا کام آخری مراحل میں، جلد افتتاح ہوگا‘ چوہدری غضنفر جمشید
  • ☚ لسانی و ثقافتی ترقی میں ترجمہ کی اہمیت ناگزیر ہے : ڈاکٹر غلام علی
  • ☚ انٹرنیشنل فرنیچر نمائش گجرات کے صنعتکاروں کو عالمی سطح پر متعارف کرایگی ‘ حاجی محمد افضل
  • ☚ عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے حکمت عملی مرتب ‘ گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل
  • ☚ معظم علی کے صاحبزادے کو LLBکی ڈگری ملنے پر ممتاز شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ PTIایک مضبوط جماعت بن کر سامنے آرہی ہے: ملک جاوید
  • ☚ دی پنجاب سکول ‘ قطب آباد کیمپس کی 17ویں تقریب تقسیم ا نعامات
  • ☚ ایم ایم اے کی تنظیم سازی ‘‘ جے یو پی نورانی گروپ کے ضلعی صدر حکیم افتخار چوہدری فیاض کی ‘ ڈاکٹر طارق سلیم سے ملاقات
  • ☚ گلیانہ چوک میں ٹریفک اہلکار کی تعیناتی احسن اقدام ہے
  • ☚ محکمہ تعلیم کا کوئی معاملہ نیب میں زیر سماعت نہیں ‘ سی ای او ایجوکیشن
  • ☚ نیب کی ڈرویاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا ‘ جاوید اقبال
  • ☚ امریکی ہونے کا مطلب نہ نہیں کہ پاکستانیوں کو کچلتے پھریں ‘ ہائی کورٹ
  • ☚ طیبہ تشدد کیس: راجا خرم اور اہلیہ کو ایک، ایک سال قید کی سزا
  • ☚ پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے سے بچاؤ کی ایپ تیار
  • ☚ صدر نے سپریم اور پشاور ہائی کورٹ کے دائرہ کار کو فاٹا تک بڑھانے کی منظوری دیدی
  • ☚ 3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف
  • ☚ فیس بک، واٹس ایپ میں مصروف رہنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
  • ☚ دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس عارضی معطلی کے بعد بحال
  • ☚ وفاقی حکومت کے کھاتوں میں 82 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
  • ☚ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنیوالے 15 وکلاء گرفتار
  • ☚ امریکہ میں مرچوں کا شوقین اسپتال پہنچ گیا
  • ☚ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کا معاوضہ دینے کا اعلان
  • ☚ شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کرنی چاہئے، جمائما
  • ☚ کینیڈا میں بس کوحادثہ، 14 افراد ہلاک
  • ☚ جرمنی:منی بس نے درجنوں افراد کو کچل دیا،4 ہلاک
  • ☚ کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا
  • ☚ اوبرکا یونانی دارلحکومت میں اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان
  • ☚ فیس بک نے صارفین کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا
  • ☚ لندن نے جرائم میں نیویارک کو پیچھے چھوڑدیا
  • ☚ روسی صدر پیوٹن کل سے ترکی کا دورہ کریں گے
  • ☚ مرکزی نہیں جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ یاد رکھیں، عروہ حسین
  • ☚ پریانکا کی 146بھارت145 میں انٹری پرسلمان خان کا طنز
  • ☚ ماہرہ خان کی 146146سات دن محبت ان145145 کا ٹیزر جاری
  • ☚ بیٹے کی کامیابی پرجیکی شروف خوشی سے سرشار
  • ☚ عامر خان نے فلم 146 ٹھگ آف ہندوستان 145 میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا
  • ☚ جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے
  • ☚ فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد انضمام الحق نے کیا
  • ☚ قومی ٹیم کی مصروفیات، فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی
  • ☚ بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا
  • ☚ نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا آغاز آج سے ہوگا
  • آج کا اخبار

    روشن خیالی کے نام پر مغربی زندگی قبول نہیں ،فضل الرحمن

    Published: 16-04-2018

    Cinque Terre

    سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جدیدیت اور روشن خیالی کے نام پر مغربی فلسفہ حیات قبول نہیں۔سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ فوج نے قیام امن کیلئے بڑا کردار ادا کیا،آئین و قانون کے باہرکسی تحریک کی حمایت نہیں کرتے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے آئین وقانون کے ساتھ کھڑے ہیں، مسلح جنگ سے ہماری کوئی وابستگی نہیں۔جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ پاکستان کے نظام کو قرآن و سنت کے مطابق تشکیل دینے کی تحریک زندہ ہے،ہم اس دور کے کمزور مسلمان ہیں لیکن ہم نظریئے اور ایمان پر قائم ہیں،ہمیں انتہا پسند اور تنگ نظر کہا جاتا ہے۔ان کا یہ بھی کہناتھاکہ ہم ملک کے اقتدار کو عیاشیوں کیلئے استعمال کرنیکو روشن خیالی سے تعبیر دیتے ہیں،اس روشن خیالی کو مسترد کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ قوم پرست سویت یونین کے افغانستان پر حملے اور بمباری کے وقت روس کے ساتھ تھے ،کابل پر امریکی حملے کے وقت یہ امریکا کے ساتھ تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس اور امریکا کے ہاتھوں پشتونوں کا قتل ہوا جو آج بھی جاری ہے اور آپ اس کے حامی ہیں جبکہ ہمیں طالبان کے ساتھ ہونے کا طعنہ دیتے ہیں۔جے یو آئی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ ہم فحاشی کے خاتمے کی بات کرتے ہیں تو ہمیں تنگ نظر کہا جاتا ہے، مدارس میں پڑھنے والوں اور اساتذہ پر دباؤ ہے۔ان کا کہناتھاکہ سوات کی سرزمین نے بہت تلخ حالات دیکھے ہیں، خون اگلتے اور گھر لٹتے دیکھے ہیں، عوام نے گھر چھوڑتے دیکھا ہے، ہم نے اس ملک کو آگے لے جانا ہے، یہ ہماری سرزمین ہے۔فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سود کیخاتمے کی سفارشات پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔