• ☚ یونین کونسل 12گندگی کی بدترین تصویر پیش کرنے لگی‘ حکام بے بس
  • ☚ حاجی محمد منشا کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں‘ اہم شخصیات کی شرکت
  • ☚ بھکڑیانوالی میں قتل ہونیوالے معذور شخص کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع
  • ☚ یونین کونسل 5میں آج پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع کی جائیگی
  • ☚ حاطہ کچہری کے گیٹ پر مسلح افراد کا عمران علی پر تشدد ‘دھمکیاں
  • ☚ سیوریج نالوں کی صفائی کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں: حاجی خالد
  • ☚ میونوال کے قریب موٹر سائیکلوں میں تصادم‘خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
  • ☚ ائیکورٹ بنچزکے قیام کیلئے گجرات بار ایسوسی ایشن سراپا احتجاج
  • ☚ گڑھی احمد آباد کے مکین سیوریج کی بندش سے ذہنی اذیت کا شکار
  • ☚ جواریوں کیخلاف آپریشن ‘نصف درجن ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب
  • ☚ لاڈلے کوکھیلنے کیلئے ملک دیدیاگیا، یوٹرن لینا اچھا ہے تو بجلی، گیس کی بڑھائی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی پرلیں، بلاول بھٹو
  • ☚ خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ ناروے پلس تھریسا مے پلان کا معقول متبادل آپشن ہو سکتا ہے، امبر رڈ
  • ☚ فواد چوہدری لندن میں پکنک پر ہیں،وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آنے کی پیشکش کی ہے،شیخ رشید
  • ☚ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن کا خواب بلا جواز ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو
  • ☚ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کی برطانوی کوشش قابل تعریف ہیں، ایف اے ٹی ایف
  • ☚ ایم پیز کو بیک سٹاپ پر اختیار دینے کی تجویز پر تھریسامے کو تنقید کا سامنا
  • ☚ پاکستان نے فائنل اپیل رد کرکے18 فلاحی تنظیموں کوملک سے نکال دیا
  • ☚ دہشت گردی کے الزامات میں تین نوجوان گرفتار
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی شفاف اور بھرپور تحقیقات ہونی چاہئے
  • ☚ رحمٰن ملک کو ایجویئرروڈ پر بزنس پراپرٹی سےبیدخل کر دیا گیا
  • ☚ میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخ
  • ☚ فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگی
  • ☚ انوشکا شرما نے کامیاب کیریئر کے 10 سال مکمل کرلیے
  • ☚ چمکدار جلد کیلئے اپنائیں 8 عادات
  • ☚ بہترین جلد کیلئے 6 معمولات اپنائیں
  • ☚ قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط عل
  • ☚ صرف میری وجہ سےٹیم ہار رہی ہوگی تو قیادت چھوڑ دوں گا، سرفراز احمد
  • ☚ ورلڈ کپ ہاکی:پاکستان کو ہالینڈ سے شکست کے باوجود ایک چانس مل گیا
  • ☚ محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے لیے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر
  • ☚ قائداعظم ٹرافی،سوئی ناردرن کو حبیب بینک پر168کی برتری
  • آج کا اخبار

    لاہور: آئرلینڈ وانگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کیلئے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ہوگئی تاہم اسکواڈ کا اعلان اتوار کوہوگا

    Published: 16-04-2018

    Cinque Terre

    لاہور:آئرلینڈ وانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کیلئے اسکواڈ کے حوالے سے انضمام الحق کی زیرسربراہی سلیکشن کمیٹی کی ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے گزشتہ روز بھی مشاورت جاری رہی،کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اتوارکوہوگا۔ذرائع کے مطابق فخرزمان اور اظہر علی کے ساتھ ایک اضافی اوپنر امام الحق کو بھی شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے، مڈل آرڈر میں بابر اعظم، اسد شفیق اور حارث سہیل کو جگہ ملے گی، وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر کپتان سرفراز احمد موجود ہوں گے۔اسپن کے شعبے میں شاداب خان کے ساتھ محمد اصغر اور بلال آصف میں سے کسی ایک کو جگہ ملے گی، فہیم اشرف ٹیم میں بولنگ آل راؤنڈر کا خلا پْرکریں گے،پیس بیٹری میں محمد عامر،حسن علی، محمد عباس اور راحت علی شامل ہونگے، میر حمزہ کا نام بھی زیر غور ہے۔فواد عالم کو شامل کرنے پر سلیکٹرز اور مینجمنٹ میں اتفاق نہیں پایا جاتا،لہذا سعد علی کو موقع دیا جاسکتا ہے، دوسری طرف ممکنہ کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا سلسلہ گذشتہ روز بھی جاری رہا، وارم اپ اور فٹنس ڈرلز کا طویل سیشن کرنے کے بعد گراؤنڈ فیلڈنگ میں پلیئرز نے پک اینڈ تھروکی مشقوں میں حصہ لیا۔نیٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کی بھی خوب پریکٹس ہوئی،اتوار کو تربیتی کیمپ کا آخری روز ہے، واحد سیشن 9:45 سے 11:45تک ہوگا،18سے 22اپریل تک ٹور کیلئے منتخب اسکواڈ میں شامل کھلاڑی ہی ٹریننگ کریں گے جب کہ قومی ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوگی۔