• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    میئر کی نااہلی نے خوبصورت گجرات پر اجیکٹ کو تباہ کر دیا : اورنگزیب بٹ

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    گجرات ( نمائندہ شانہ بشانہ ) قافلہ زیب میں شمولیت کا سلسلہ جاری ‘ یوسی 3محلہ بیری والا کھوہ کی ممتاز سیاسی شخصیات کا حاجی اورنگ زیب بٹ پر اظہار اعتماد بل کر چلنے کا عہد‘ الیکشن میں تاریخی فتح دلوائیں گے معززین کا اعلان حمایت ‘ تفصیلات کے مطابق ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت حاجی اورنگ زیب بٹ کے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد ان کی مہم میں تیزی آ گئی ہے ‘ حلقہ کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کیا ‘ جہاں پر مختلف افراد نے ان کا والہانہ اور پر تپاک استقبال کرتے ہوئے انہیں اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ‘ یونین کونسل 3محلہ بیری والا کھوہ کی ممتاز شخصیات مہر بہادر نے اپنی برادری ساتھیوں سمیت قافلہ زیب میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے حاجی اورنگ زیب بٹ نے کہا کہ انشاء اللہ خدمت و تابعداری کا جو سلسلہ ہم نے شروع کیا ہوا ہے ۔ اس میں مزید تیزی لاتے ہوئے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم چلائیں گے اور اپنا خدمت خلق کا منشور ہر بوڑھے ‘ نوجوان ‘ مرد خواتین تک پہنچائیں گے انہوں نے کہا کہ سٹی میئر نے ہمارے شروع کئے گئے خوبصورت گجرات پراجیکٹ کا ذاتی عناد کی بنا پر بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے ۔ شہ ربھر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور جگہ جگہ گندگی و غلاظت کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں‘ لوگ پینے کے صاف پانی کیلئے ترس گئے ہیں ‘ مگر مخالفین صرف پاؤں کھینچنے کی سیاست میں مصروف ہیں ‘ انشاء اللہ الیکشن میں کامیاب ہو کر حلقہ کی تقدیر بدل دیں گے میرے تمام وسائل عوام کی امانت ہیں اور عوام کے دکھوں و تکا لیف کا مداوا کر نا ہی میری اولین ترجیح ہے ‘ حاجی اورنگ زیب بٹ کا کہنا تھا کہ عوام کے ووٹ حاصل کر کے فیکٹریاں ‘ کوٹھیاں ‘ ڈیرے بنانیوالوں کو اب حساب دینا ہوگا‘ کا سرعام احتساب کیا جائیگا ۔