• ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف
  • ☚ ماسٹر محمد آصف رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
  • ☚ گجرات: سماجی تنظیم فدا ویلفیئر فاؤنڈیشن معین الدین پور سیداں کی طرف سے راشن کی تقسیم
  • ☚ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کاروائیاں جاری
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے 206ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئے

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    گجرات(پ۔ر)لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکیج فیز 1کے تحت ضلع گجرات کے ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں میں 22کروڑ25 لاکھ روپے کی لاگت سے 206ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں اور آئندہ چند روز میں تمام جاری منصوبے پایہء تکمیل کو پہنچ جائیں گے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا نے اپنی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے دوران بتائی، چیئرمین ضلع کونسل گجرات محمد علی تنویر کے علاوہ متعلقہ محکموں کے مقامی حکا م بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں بتایا کہ لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت ضلع کونسل گجرات کی 77اسکیموں میں سے 70اسکیمیں،میونسپل کمیٹی کھاریاں کی 6میں 5 اسکیمیں، میونسپل کمیٹی لالہ موسی کی 24میں 17اسکیمیں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ میونسپل کمیٹی کنجاہ ، سرائے عالمگیراور ڈنگہ کی بالترتیب 11، 10اور 9اسکیموں پر کام کی پراگرس 100فیصد ہے ۔ ڈی سی نے متعلقہ محکموں کو حکام کو ہدایت کی کہ لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کے زیر تکمیل منصوبوں کو جلد ا زجلد مکمل کیا جائے اور اس سلسلہ میں ہر گز تاخیر بہ برتی جائے ۔