• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    علی انصر گھمن کی زیر صدارت گجرات چیمبر کا اجلاس : اوسلو ٹریڈ فیئر اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس پر تبادلہ خیال

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    گجرات( وقائع نگار) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ماہانہ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر علی انصر گھمن کی صدارت میں ہوا جس میں دوسرا گجرات اوسلو ٹریڈ فیئر اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس ، ایکسپورٹ ڈسپلے سنٹر ، فیملی بزنس ٹریننگ ، سمال میڈیم فنانسگ پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا آگاہی پروگرام ، کمرشل بینک کا بوتھ کھولنے کی اجازت ، کمرشل بینک کی طرف سے سہولیات کیلئے بوتھ کھولنے کی اجازت، موٹر وے پولیس کو روڈ سیفٹی پروگرام کے حوالے سے کمپین میں مدد کی ضرورت اور دیگر امور زیر بحث آئے۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ممبرا ن اور خصوصی طور پر صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود اور گروپ لیڈر اشفاق احمد رضی صدر ٹیکس بار گروپ لیڈر امجد فاروق چیئرمین سی پی ایل سی ، انصر محمود گھمن،عدنان اقبال مکی، باؤ منیر پشاوری،سابق ایگزیکٹو ممبران اور بزنس مینوں اور چیمبر کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میٹنگ میں معمول کی کارروائی کے بعد مختلف ایجنڈا پوائنٹس پر ڈسکشن کی گئی۔ ایکسپورٹ ڈسپلے سنٹر کے بارے میں صدر چیمبر نے کہا کہ اس کا فیز 1 مکمل ہو گیا تھا اور فیز 2 کے لئے ٹینڈر کا اشتہار اخبارات میں دے دیا گیاہے۔ اس کے لئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔دوسرے گجرات اوسلو ٹریڈ فیئر اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس کے حوالے سے صدر چیمبر اور چیئرمین اوسلو کمیٹی نے کہا کہ ہماری تقریباً ساری ویزہ ایپلیکیشن فائل ہو چکی ہیں اور ناروے میں بھی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جس میں وینیو، ہوٹل مارکیز اور دیگر شامل ہیں۔ مزید صدر گجرات چیمبر نے کہا ہم اپنی روٹین کی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور پچھلے مہینے ہمارے پاس سٹیٹ بینک آف پاکستان SME کے حوالے سے آگاہی اجلاس کیا اور فیملی بزنس پر بھی ایک ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ انہوں نے گجرات چیمبر کے موٹر وے پولیس کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے سپورٹ کرنے کی بھی منظوری دی اور کہا کہ چیمبر اپنی طرف سے ہیلمٹ فراہم کرے گا۔ خصوصی طور پر شریک ہونے والے مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر چیمبر نے کہا ہماری حالیہ سرگرمیوں سے ہماری پرفارمنس میں بہتری بھی آئی اور ممبران اورہر سطح پر اس کو سراہا بھی گیا ہے۔ دعوت اسلامی کے اسکالر نے رمضان اور اس کے فضائل کے بارے میں چیمبر میں لیکچر بھی دیا۔ایگزیکٹو ممبران کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا بھی اہتمام کیا گیا ۔