• ☚ مریضو ں کی سہولیات کیلئے بی ایچ یوز چوبیس گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
  • ☚ میونوال :بینک کی اقساط نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کو گولیاں مار دی گئیں
  • ☚ پولیس کو ایمرجنسی کال پر گمراہ کرنیوالے کی سختی ‘گرفتاری کیلئے چھاپے
  • ☚ واپڈا نے بجلی چوروں کا گھیرا تنگ کر دیا‘ گجرات اور کنجاہ میں آپریشن
  • ☚ گجرات پولیس کا اسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن
  • ☚ طلبا گروپوں میں تصادم اور فائرنگ ‘ تعلیمی اداروں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ
  • ☚ ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق‘ خاتون سمیت نصف درجن افراد زخمی
  • ☚ حکومت کی نئی لیبر پالیسی کے مثبت اثرات مرتب ہونگے:دلدار جٹ
  • ☚ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان سفیان سپردخاک
  • ☚ ریسکیو 1122کے زیر اہتمام نجی سکول میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب
  • ☚ لاڈلے کوکھیلنے کیلئے ملک دیدیاگیا، یوٹرن لینا اچھا ہے تو بجلی، گیس کی بڑھائی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی پرلیں، بلاول بھٹو
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ ناروے پلس تھریسا مے پلان کا معقول متبادل آپشن ہو سکتا ہے، امبر رڈ
  • ☚ فواد چوہدری لندن میں پکنک پر ہیں،وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آنے کی پیشکش کی ہے،شیخ رشید
  • ☚ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن کا خواب بلا جواز ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو
  • ☚ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کی برطانوی کوشش قابل تعریف ہیں، ایف اے ٹی ایف
  • ☚ ایم پیز کو بیک سٹاپ پر اختیار دینے کی تجویز پر تھریسامے کو تنقید کا سامنا
  • ☚ پاکستان نے فائنل اپیل رد کرکے18 فلاحی تنظیموں کوملک سے نکال دیا
  • ☚ ’دیپیکا اور رنویر‘ شادی کی تقاریب کا احوال
  • ☚ انسٹا گرام 2018 میں زیادہ فالو کی جانے والی سیلیبرٹیز
  • ☚ ’مائیکل جیکسن‘ دنیا کا مشہور ترین پاپ اسٹار
  • ☚ میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخ
  • ☚ فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگی
  • ☚ ایمر جنگ ایشیا کپ ، پاکستان کو شکست
  • ☚ لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو کپتان مقرر کردیا
  • ☚ بیرون ملک سے افسران کو لانے کا مقصد بورڈ کو پروفیشنل خطوط پر چلانا ہے،احسان مانی
  • ☚ قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط عل
  • ☚ صرف میری وجہ سےٹیم ہار رہی ہوگی تو قیادت چھوڑ دوں گا، سرفراز احمد
  • آج کا اخبار

    ایشین ڈویژن رگبی، قومی ٹیم قازقستان پہنچ گئی

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    لاہور: پاکستان قومی 15 سائیڈرگبی کی 30 رکنی ٹیم ایشین ڈویژن تھری چیمپئن شپ کیلیے قازقستان کے شہر الماتے پہنچ گئی۔پاکستان رگبی ٹیم نے الماتے میں ڈویژن تھری کی 4 ملکی ایشین رگبی چیمپئن شپ میں حصہ لینا ہے جس میں پاکستان، قازقستان، منگولیا اورکرغزستان شامل ہیں۔ پاکستان رگبی یونین کے چیئرمین فوزی خواجہ اور رگبی سروسز مینجر سید معظم علی شاہ نے پاکستانی ٹیم کو ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔پاکستان رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ شکیل احمد ملک کے مطابق ایک متوازن ٹیم منتخب کی گئی۔ ٹیم نے کافی محنت کی اور امید ہے کہ ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ٹیم میں تمام یونٹس کے بہترین کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ ٹیم سے کافی توقعات ہیں، ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 16 مئی بدھ کو پاکستان اورکرغزستان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھی اسی دن منگولیا اور قازقستان کے درمیان فرسٹ پریذیڈنٹ رگبی اسٹیڈیم الماتے میں کھیلا جائے گا۔ 19 مئی کو تیسری اور چوتھی پوزیشن کا میچ اور فائنل کھیلا جائے گا۔پاکستان رگبی ٹیم میں کپتان کاشف خواجہ دیگر کھلاڑیوں میں ناصر محمود، شاہد محمود، محمد ہارون، مصدق الطاف، عرفان شہزاد، شرافت علی، محمد وقاص، اسرار احمد، انجم شہزاد، زاہد اقبال، دائود گل، فیصل اسلم، محمد وقاص، ملک عارف حسین، محمد طلحہ، حماد صفدر، احمر علی، سید محمد معیز علی، سید محمددائود علی، عدنان سعید، سعد عارف، محمد علی خان، محمد شعیب اکبر، احمد وسیم اکرم، شہاز خان شامل ہیں۔ٹیم مینجمنٹ میں ہیڈ کوچ شکیل احمد ملک، منیجر محمد یحییٰ بھٹی، فزیو محسن عزیز اور انالسٹ سلمان مظفر شیخ شامل ہیں۔ پاکستان رگبی یونین کے چیئرمین فوزی خواجہ کے مطابق پاکستان رگبی ٹیم 3 سال بعد اپنا پہلا 15 سائیڈ ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ ٹیم سے امید ہے کہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔کپتان کاشف خواجہ سمیت تمام کھلاڑی مکمل فٹ اور بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلیے تیار ہیں۔ قازقستان کی ٹیم بھی گزشتہ کچھ عرصے سے بہت اچھا کھیل پیش کر رہی ہے امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوگا۔چیئرمین پاکستان رگبی یونین فوزی خواجہ نے پاکستان رگبی ٹیم کو سپورٹ کرنے پر وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی ریاض حسین پیرزادہ، ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ عامر احمد علی، ڈائریکٹر اعظم ڈار، ڈپٹی ڈائریکٹر آغا امجد کا شکریہ ادا کیا۔