• ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • ☚ عوام کا پیسا اپنی ذاتی انا کی جنگ میں جھونکنے والوں کا احتساب باقی ہے، مریم نواز
  • ☚ این اے 75؛ وزیراعظم نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کرنے کی ہدایت کردی
  • ☚ ڈسکہ میں ہمارے کارکنوں نے اس بار ووٹ چوری ہونے نہیں دیا، مریم نواز
  • ☚ پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں حمایت کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
  • ☚ تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، ن لیگ نے نوشہرہ کی سیٹ چھین لی
  • ☚ چیف جسٹس کا ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد چیک کرانے کا حکم
  • ☚ ضمنی انتخاب؛ کراچی اور سانگھڑ سے پیپلز پارٹی، پشین میں جے یو آئی کامیاب
  • ☚ پارٹی اختلافات؛ وزیراعظم کی جانب سے بعض امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا امکان
  • ☚ برطانیہ سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ 7 اپریل کو ملے گی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    الیکشن2018قوم کی تقدیر بدل دیگا عوام25جولائی کو شریفوں کی سیاست کے خاتمے پر مہر لگائیں‘چودھری پرویزالٰہی

    Published: 08-07-2018

    Cinque Terre

    گجرات ( چیف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ یہ الیکشن قوم کی تقدیر بدل دے گا، عدالت نے فیصلہ کر دیا ہے اب عوام کو چاہئے کہ وہ شریفوں اور ن لیگ کے سیاست کے خاتمہ پر مہر لگا دیں، 25 جولائی کو عوام کا فیصلہ ایسا ہونا چاہئے کہ ان کا ظلم و زیادتی اور تکبر کا دور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے۔ جلسہ عام سے خطاب سے قبل چودھری پرویزالٰہی سے ن لیگ یوتھ اور تاجر ونگز کے وفود نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں دیر ضرور ہوئی ہے لیکن ان کی اصل پکڑ اور بڑی سزا اسی کیس میں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے اپنے منطقی انجام کی طرف جا رہے ہیں، اس طرح تو کوئی فاؤنڈری بھی نہیں چلاتا جس طرح انہوں نے ملک چلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اور ان کے دور کا اب عوام صحیح معنوں میں موازنہ کر رہے ہیں، عوام کو پتہ چل گیا ہے کہ شہروں اور قصبوں میں کشتیاں کس نے چلائیں اور ترقیاتی کام کس نے کیے، لوگ 25 جولائی کو ٹریکٹر پر مہر لگا کر ن لیگ کا بوریا بستر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے گول کر دیں، عوام کی خدمت کرنا ہماری عبادت ہے، ہر مسلم لیگی گھر گھر جا کر لوگوں میں شعور اجاگر کرے، ہمارے اور ن لیگ کے کاموں کے موازنے والا پمفلٹ تقسیم کرے اور ن لیگ کے کارکنوں کو واپس اصل مسلم لیگ میں لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ میاں عمران مسعود نے پارٹی کی خاطر اپنی سیٹ قربان کی، پارٹی ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کے کارکن مل کر انتخابی مہم چلائیں ان کی یکجہتی نظر آنی چاہئے۔ جلسہ میں سٹیج پر ارشد بٹ، عمران بٹ، عمر بٹ، امجد مسعود، اصغر تیل والا، حسنین اصغر، نعیم انور، شہزاد گل، راجہ مبشر اقبال اور سید منظر شاہ بیٹھے تھے۔