• ☚ ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم
  • ☚ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، بلاول
  • ☚ پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ
  • ☚ حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
  • ☚ 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
  • ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف
  • ☚ وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ
  • ☚ ’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں
  • ☚ شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید
  • ☚ کورونا وبا؛ مزید 33 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
  • ☚ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف
  • ☚ طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا
  • ☚ سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا
  • ☚ 90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، وزیرخارجہ
  • ☚ ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
  • ☚ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم
  • ☚ افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
  • ☚ ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    سرفراز احمد نے پاکستانی ٹی 20 ٹیم کو ناقابل تسخیر بنا دیا

    Published: 09-07-2018

    Cinque Terre


    لاہور: سرفراز احمد نے پاکستانی ٹی 20ٹیم کو ناقابل تسخیر بنا دیا، جولائی2016سے اب تک گرین شرٹس نے26میچز میں22فتوحات سمیٹیں جب کہ بولرز نے 7کے قریب اوسط سے رنز دیے۔گزشتہ 2سال میں کھیلے جانیوالے ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی کارکردگی میں خاصا تسلسل نظر آیا،اس کا کریڈٹ سرفراز احمد کی اعلیٰ قیادت کو بھی جاتا ہے، اسی بنا پرگرین شرٹس نے عالمی نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمایا۔’’کرک انفو‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو عام طور پر ناقابل اعتبار فارمیٹ سمجھا جاتا ہے لیکن پاکستان نے اس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جولائی 2016 سے اب تک 26میچز میں 22فتوحات سمیٹی ہیں، ان میں بولرز نے بھی بھرپورکردار نبھایا،انھوں نے 7.03 کی اوسط سے رنز دیے، دیگر 11میں سے9ٹیموں نے فی اوور 8یا اس سے زائد رنز دیے ہیں۔پاکستانی بولرز نے دیگر تمام ملکوں کی بانسبت بہترین اوسط 18.39کی اوسط سے وکٹیں اڑائیں، پہلے 6اوورز میں بولرز نے سب سے بہتر اکانومی ریٹ 6.50 سے اوورز اور 21.57کی اوسط سے شکار کیے۔دوسرے نمبر پر بھارت ہے، چھٹے سے 15ویں اوور تک اکانومی ریٹ 6.76کے ساتھ افغانستان کے بعد پاکستان دوسرے نمبر پر ہے،درمیانی اوورز میں شاداب خان 28 وکٹوں کیساتھ سرفہرست ہیں،ہر طرح کی کنڈیشنز میں پاکستانی پیسرز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے گذشتہ 2سال میں 7.26کے اکانومی ریٹ اور 21.36 کی اوسط سے 96وکٹیں اڑائیں۔اسپنرز نے 6.30 کے اکانومی ریٹ اور 18.77کی ایوریج سے 66 پلیئرز کو پویلین بھیجا،پیسرز نے فاسٹ بولرز پیدا کرنے کیلیے مشہور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ اسپنرز افغانیوں کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔