• ☚ ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم
  • ☚ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، بلاول
  • ☚ پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ
  • ☚ حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
  • ☚ 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
  • ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف
  • ☚ وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ
  • ☚ ’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں
  • ☚ شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید
  • ☚ کورونا وبا؛ مزید 33 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
  • ☚ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف
  • ☚ طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا
  • ☚ سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا
  • ☚ 90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، وزیرخارجہ
  • ☚ ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
  • ☚ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم
  • ☚ افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
  • ☚ ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ‘ نیویاک میں بڑا احتجاجی مظاہرہ

    Published: 14-02-2018

    Cinque Terre

    نیویارک (رپورٹ محمد شہباز) یوم کشمیر کے موقع پر نیویارک میں بھی کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے زبردست مظاہر ہ کیاگیا ،مظاہرین میں پاکستانیوں کے علاوہ ہندوستان کے رہائشی سکھوں نے بھی شرکت کی اورکشمیر ی مسلمانوں کی حمایت کشمیری کی آزادی کیلئے نعرے لگائے ،مسلم اینڈ ایمگریشن کولیشن یو ایس اے کے رہنما شبیر گل ،کشمیر مشن یوایس اے کے رہنما سردار امتیاز گھڑالوی ،ممبر انٹر نیشنل بار کونسل ندیم یوسف ،ڈاکٹر امرجیت سنگھ ،ڈاکٹررنجیت سنگھ ،مسٹر آمنہ ،علی رشید ،ہمایوں شبیر ،مہرظہیر ،وسیم کلگتی ،پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم بٹ ،میاں طاہر اور سردار ستوار خاں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اب وقت آگیاہے کہ دنیا امن قائم رکھنے کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار اداکرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے منظور کردہ قراردادوں پر فوری علمدآمد کرائے اورمقبوضہ کشمیر کے اندر اقوام متحدہ کے امن مشن کوتعینات کرے مقررین نے کہاکہ استصواب رائے کشمیریوں کاحق ہے اوروہ یہ حق لے کررہینگے انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کے دوران ہزاروں کشمیریوں کے خون کورائیگاں نہیں جانے دینگے اورکشمیر کی آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی مقررین نے مطالبہ کیاہے کہ ہندوستانی فوجیں فوری طور پر کشمیریوں کاقتل عام بند کریں اورمقبوضہ کشمیر سے نکل جائیں مقررین نے امریکہ کے کردار پربھی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ے 70سالہ دوستی کونظرانداز کرتے ہوئے ہندوستان کی پشت پناہی سے خطے میں امن قائم نہیں رکھاجاسکتا مظاہرین کشمیر کیساتھ ساتھ خالصتانً کی آزادی کے نعرے بھی لگائے اس موقع پر مظاہرین نے بینرز اورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر انڈیا ،پاکستان میں دہشتگردی بندکرے ہندوستانی فوجیں کشمیر سے نکل جائیں انڈیا فری کشمیر ،سٹاپ کلنگ ان کشمیر ،اقوام متحدہ جاگو جاگو کے نعرے درج تھے نیویارک کے دل ٹائمز سکوائر پران نعروں پر منتقل ایک بڑی سکرین پرسلائیڈ چلائی جارہی تھی مظاہرے کے بعدایک احتجاجی کارریلی بھی نکالی گئی جومختلف شاہراہوں اورپاکستانی کونسل خانے کے سامنے سے گزرتے ہوئے انڈین کونسل خانے کے سامنے جاکراختتام پذیرہوئی مظاہرین نے اس کونسل خانے کے سامنے بھی کشمیر کی آزادی کے نعرے لگائے ۔