Published: 03-04-2020
روم: اٹلی کے شہریوں نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بے گھر افراد کی مدد کے لیے منفرد کام کر کے مثال قائم کردی۔
اٹلی میں کرونا وائرس کے پیش نظر صورت حال انتہائی خراب ہے اور وہاں روزانہ کی بنیاد پر کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جس کی وجہ سے حکومت نے تمام شہروں کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔اٹلی میں فٹ پاتھ پر رہنے والے بے گھر افراد لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت پریشان تھے کیونکہ انہیں کھانے پینے کے حوالے سے سنگین مسائل کا سامنا تھا۔روم: اٹلی کے شہریوں نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بے گھر افراد کی مدد کے لیے منفرد کام کر کے مثال قائم کردی۔اٹلی میں کرونا وائرس کے پیش نظر صورت حال انتہائی خراب ہے اور وہاں روزانہ کی بنیاد پر کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جس کی وجہ سے حکومت نے تمام شہروں کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔اٹلی میں فٹ پاتھ پر رہنے والے بے گھر افراد لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت پریشان تھے کیونکہ انہیں کھانے پینے کے حوالے سے سنگین مسائل کا سامنا تھا۔