• ☚ چینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی
  • ☚ صوبائی حکومت کی بوکھلاہٹ کا شکار اور مکمل ناکام ہے:ملک نصیر
  • ☚ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت این سی سی اجلاس
  • ☚ گلیانہ ‘ ٹانڈہ کے دیہی علاقوں میں لڑائی مار کٹائی‘ نصف درجن افراد زخمی
  • ☚ گجرات‘ کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں چوری کی پے در پے وارداتیں
  • ☚ پنجاب اسمبلی میں جنت البقیع کی تعمیر کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم
  • ☚ کالاشاہ کاکو: قومی تاجر اتحاد کے چیئرمین سمیت دوافراد قتل
  • ☚ گجرات:چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر ڈکیتی کرنیوالے ملزمان گرفتار
  • ☚ شہری کیساتھ بدسلوکی کرنیوالا پولیس اہلکار معطل ‘ تحقیقات شروع
  • ☚ ملک ارشد محمود کے ایصال ثواب کیلئے ملک یونس کی رہائشگاہ پر تقریب
  • ☚ پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں پرسرار طور پر لاپتہ
  • ☚ پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے
  • ☚ بلدیہ فیکٹری واقعے میں حماد صدیقی اور رحمان بھولا کا ہاتھ تھا، جے آئی ٹی رپورٹ
  • ☚ پنجاب میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے قواعد و ضوابط جاری
  • ☚ نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف
  • ☚ نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف
  • ☚ ایل او سی اور گلگت میں فوج کی اضافی نفری کے بھارتی دعوے غلط ہیں، ترجمان پاک فوج
  • ☚ یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی
  • ☚ اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں مارے گئے ایک دہشت گرد کی شناخت
  • ☚ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا
  • ☚ احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
  • ☚ علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل
  • ☚ پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟
  • ☚ پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے
  • ☚ پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی
  • ☚ پی سی بی کی کھلاڑیوں کو ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت
  • ☚ کوروناوائرس کا خوف؛ آئی پی ایل خالی میدانوں میں کروانے کا فیصلہ
  • آج کا اخبار

    کورونا سےجاں بحق 75 فیصد افراد پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا تھے،ظفرمرزا

    Published: 22-06-2020

    Cinque Terre

     اسلام آباد:معاون خصوصی صحت ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ کورونا سےجاں بحق ہونے والے 75 فیصد افراد پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ظفرمرزا نے کہا کہ کورونا وائرس سے3 ہزار 500پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں، تقریباً 72 فیصد جاں بحق افراد کی عمر 50 سال سے زائد تھی، 70سے 75 فیصد افراد پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا تھے، کورونا سے جاں بحق افراد کو بلڈ پریشر ،ذیابطیس یا دل کے عارضے تھے۔

    ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بیمارافراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں، کورونا سے بچنے کیلئے بزرگوں اور بیمار افراد کا خاص خیال رکھنا ہے وزارت صحت نے بزرگ افراد کے لئے گائیڈ لائنز بنائی ہیں۔ کورونا وائرس سے بچاوَ کے لئے 5 چیزوں کا خیال رکھنا ہے، کورونا سے بچاوَ کے لئے ماسک کا استعمال انتہائی ضروری ہے، پرہجوم جگہ پر کسی بھی قسم کا ماسک پہننا ضروری ہے، گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں، دوسروں سےکم ازکم 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں، ہاتھوں کو 20 سیکنڈ تک بار بار دھونا انتہائی ضروری ہے۔