Published: 12-07-2020
گجرات ( شامی کٹھانہ سے )ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد ،چےف آفےسر محمود اقبال گوندل نے نارووا ل ڈسپوزل اور کالرہ ڈسپوزل کا جائزہ لےتے ہوئے وہاں پر لگائے گئے بڑے جنرےٹروں کا بھی جائزہ لےا اور کہا کہ ان جنرےٹروں کو چلا کر چےک کےا گےا اور کہا کہ مون سون مےں ان جنرےٹروں کو بند نہ ہو نے دےا جائے جس پر انھوں نے سےنی ٹےشن انچارج چوہدری نصر اللہ کنگ کو شاباش دی اور کہا کہ تمام ڈسپوزل اور جنرےٹر اسی طرح چلتے رہےں اور شہر مےں مون سون مےں بجلی کی لوڈ شےڈنگ کی صورت مےں بھی جنرےٹر بند نہےں ہو نا چاہےے