• ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ عید سے قبل پلازے بند کرنیکی تجویز پر تاجر شدید پریشان
  • ☚ پاکستان اسٹیل نے 4544 ملازمین کو فارغ کردیا
  • ☚ حکومت کا موسم سرما میں گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ کورونا نے مزید 48 افراد کی جان لےلی،2954 مریضوں میں وائرس کی تشخیص
  • ☚ کورونا وبا کی دوسری لہر؛ وزیر اعظم نے اہم فیصلوں کے لیے آج اجلاس طلب کرلیا
  • ☚ میاں صاحب واپس نہ آئیں انتقام میں اندھے لوگوں سے انسانیت کی توقع نہیں ، مریم نواز
  • ☚ خادم حسین رضوی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت
  • ☚ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کل مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی
  • ☚ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
  • ☚ ملک دشمن عناصر بلوچستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں، آرمی چیف
  • ☚ چینی، منی لانڈرنگ کیس؛ جہانگیر ترین، علی ترین اور شہباز شریف کے بیٹوں کیخلاف مقدمات درج
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا
  • ☚ احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
  • ☚ علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • ☚ پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟
  • ☚ پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے
  • ☚ پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی
  • آج کا اخبار

    عید الاضحی پر ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے: ابوذرغفاری

    Published: 20-07-2020

    Cinque Terre

    گجرات (سٹی رپورٹر)ممتاز عالم دین سید ابو ذر غفاری نے اپنے ا یک بیان میں کہا ہے کہ عید الاضحی پر ایس او پیز کا مکمل خیال رکھاجائے گزشتہ عید الفطر پر نرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوتاہی کی گئی اس دفعہ ایسا نہ ہو کرونا وبا کا خاتمہ عوام کا تعاون ضروری ہے انشاءاللہ اس وائرس سے جلد خاتمہ ہو جائے گا انہوںنے کہا کہ عید الاضحی پر لاک ڈا¶ن سے متاثرین ہیں اس کی امداد کی جائے تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ انہوںنے کہا کہ ملک بھرمیں کرونا وائرس کے کیسز کم ہونا اللہ تعالیٰ کا خا ص کرم ہے کرونا وبا کم ہونے سے عوام میں خوف کی جو فضاءپیدا ہوئی تھی وہ آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے اور کرونا بھی ہم سے جدا ہو رہا ہے ۔