• ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ عید سے قبل پلازے بند کرنیکی تجویز پر تاجر شدید پریشان
  • ☚ عید الاضحی سر پر آتے ہی ذخیرہ اندوز متحرک‘ عوام کو لوٹنے کی تیاریاں
  • ☚ کورونا پھیلنے کا اندیشہ‘ عید الاضحی سے قبل بازار بند کرنیکی تجویز
  • ☚ صحافی نثار احمد مغل کا شیراز جٹ ‘ شرجیل جٹ سے راضی نامہ ہو گیا
  • ☚ عرس کی چار روزہ تقریبات کا آغاز‘ ملک بھر سے عقیدت مندوں اور زائرین کی دربار پر حاضری
  • ☚ معاشی تنگ دستی کے ہاتھوں عاجز 35سالہ نوجوان کی خود کشی
  • ☚ سرمایہ دار اور جاگیردارخاندان ملک لوٹ رہے ہیں: ڈاکٹر طارق سلیم
  • ☚ عید الاضحی پر ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے: ابوذرغفاری
  • ☚ آرمی چیف کی راحیل شریف سمیت سابق فوجی قیادت سے ملاقات، درپیش چیلنجزپر گفتگو
  • ☚ کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے
  • ☚ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 31405 رہ گئی
  • ☚ ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری
  • ☚ کورونا وبا؛ 3 ماہ میں یومیہ سب سے کم اموات، فعال مریضوں کی تعداد 27421 رہ گئی
  • ☚ ملک میں کورونا کے مزید 1226 کیسز رپورٹ، 35 مریضوں کا انتقال
  • ☚ حکومت مخالف تحریک؛ بلاول اور اختر مینگل کا عید کے بعد اے پی سی پر اتفاق
  • ☚ ملک میں مزید ایک ہزار 209 افراد میں کورونا کی تشخیص
  • ☚ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو خود کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں، مفتی منیب
  • ☚ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا
  • ☚ احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
  • ☚ علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • ☚ پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟
  • ☚ پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے
  • ☚ پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی
  • آج کا اخبار

    سرمایہ دار اور جاگیردارخاندان ملک لوٹ رہے ہیں: ڈاکٹر طارق سلیم

    Published: 20-07-2020

    Cinque Terre


    گجرات(نمائندہ شانہ بشانہ)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے عوام ہی نہیں اپنے ووٹراورکارکنان کوبھی مایوسی کی گہری کھائی میں دھکیل دیا70برسوں سے مختلف پارٹیوں کے جھنڈے اٹھائے چند سرمایہ داراورجاگیردارخاندان ملک کولوٹ رہے ہیں قوم کے پاس جماعت اسلامی کی دیانتدارقیادت کے علاوہ کوئی متبادل آپشن نہیں،بلدیاتی الیکشن کی بھرپورتیاری کررہے ہیں صوبے بھرکے اضلاع میں امیدواروں کی نامزدگی کاسلسلہ جاری ہے بہترین حکمت عملی کے ساتھ عوام کیلئے امیدثابت ہوں گے۔ان خیالات کااظہارانھوں نے راولپنڈی کے تینوں تنظیمی اضلا ع کے دورے کے دوران منعقد ہ اجتماعی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان،نائب امیرصوبہ قاضی محمدجمیل،ڈپٹی سیکرٹریزجنرل رضااحمدشاہ،محمدعثمان آکاش،امرائے اضلاع سیدعارف شیرازی،راجامحمدجواد،عتیق احمدعباسی،شمس الرحمن سواتی،صوبائی سیکرٹر ی اطلاعات انعام الحق اعوان،نائب صدرجے آئی یوتھ شمالی پنجاب عمران فرازسمیت دیگرذمہ داران نے بھی اظہارخیال کیا۔اجلاس میں اضلاع کی سیاسی وتنظیمی کارکردگی کاتفصیلی جائزہ لے کرآئندہ کے لیے حکمت عملی مرتب کی گئی۔ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاکہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے اپنے حالات بدلنے میں لگے ہیں۔ حکومت اور بڑی اپوزیشن پارٹیوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے اور یہ سب ایک عالمی شیطانوں در پرسجدہ ریزہ ہیں۔پیپلز پارٹی صوبائی حکومت بچانے اور ن لیگ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے ہاتھ پاو¿ں مار رہی ہیں۔ان پارٹیوں کے ایجنڈے میں کہیں بھی عوام کے مسائل نہیں۔ انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی اس ملک کو اسلامی و فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے۔حقیقی اپوزیشن ہم ہیں اور ہمارے پاس ہی تبدیلی کا اصل ایجنڈا ہے۔جب قرآن کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی ہوگی تو پاکستان حقیقی معنوں میں مدینہ کی ریاست بنے گا۔