• ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ عید سے قبل پلازے بند کرنیکی تجویز پر تاجر شدید پریشان
  • ☚ عید الاضحی سر پر آتے ہی ذخیرہ اندوز متحرک‘ عوام کو لوٹنے کی تیاریاں
  • ☚ کورونا پھیلنے کا اندیشہ‘ عید الاضحی سے قبل بازار بند کرنیکی تجویز
  • ☚ صحافی نثار احمد مغل کا شیراز جٹ ‘ شرجیل جٹ سے راضی نامہ ہو گیا
  • ☚ عرس کی چار روزہ تقریبات کا آغاز‘ ملک بھر سے عقیدت مندوں اور زائرین کی دربار پر حاضری
  • ☚ معاشی تنگ دستی کے ہاتھوں عاجز 35سالہ نوجوان کی خود کشی
  • ☚ سرمایہ دار اور جاگیردارخاندان ملک لوٹ رہے ہیں: ڈاکٹر طارق سلیم
  • ☚ عید الاضحی پر ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے: ابوذرغفاری
  • ☚ آرمی چیف کی راحیل شریف سمیت سابق فوجی قیادت سے ملاقات، درپیش چیلنجزپر گفتگو
  • ☚ کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے
  • ☚ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 31405 رہ گئی
  • ☚ ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری
  • ☚ کورونا وبا؛ 3 ماہ میں یومیہ سب سے کم اموات، فعال مریضوں کی تعداد 27421 رہ گئی
  • ☚ ملک میں کورونا کے مزید 1226 کیسز رپورٹ، 35 مریضوں کا انتقال
  • ☚ حکومت مخالف تحریک؛ بلاول اور اختر مینگل کا عید کے بعد اے پی سی پر اتفاق
  • ☚ ملک میں مزید ایک ہزار 209 افراد میں کورونا کی تشخیص
  • ☚ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو خود کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں، مفتی منیب
  • ☚ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا
  • ☚ احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
  • ☚ علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • ☚ پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟
  • ☚ پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے
  • ☚ پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی
  • آج کا اخبار

    چاول کی آڑ میں اسمگل کیے گئے 5 لاکھ ڈالرز کے بے ہوشی کے انجکشن ضبط

    Published: 20-07-2020

    Cinque Terre

     کراچی:ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے رائس ایکسپورٹ کی آڑ میں اسمگل کیے جانے والے بے ہوشی کے انجکشنز کی بڑی تعداد قبضے میں کرلی۔ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اور فیڈرل ڈرگ انسپکٹر نے حسین آباد کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کی۔ اس دوران رائس ایکسپورٹ پر مبنی کنٹینر کی آڑ میں مریضوں کو بے ہوش کرنے والے انجکشنز کی بڑی تعداد برآمد کرلی گئی۔ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ کے مطابق برآمد شدہ انجکشنز کی مالیت 5 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالرزہے، کیٹامن انجکشنز مریضوں کو بے ہوش کرنے کے علاوہ نشے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ برآمد کیئے گئے انجکشنز، ایک کلو والے 170 پیکٹس کی صورت میں رائس کے پیکٹس میں شامل کیے گئے تھے۔ایکسپورٹ کی غرض سے رائس کنٹینر اور ٹرک قبضے میں کرلیے گئے جبکہ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔