• ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ عید سے قبل پلازے بند کرنیکی تجویز پر تاجر شدید پریشان
  • ☚ عید الاضحی سر پر آتے ہی ذخیرہ اندوز متحرک‘ عوام کو لوٹنے کی تیاریاں
  • ☚ ریڈیو پاکستان سے 749 ملازمین کو نکال دیا گیا
  • ☚ بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج
  • ☚ جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں، مریم نواز
  • ☚ تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ،ایک اہلکار شہید 3 زخمی
  • ☚ عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، مریم نواز
  • ☚ او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار اور 7 سیکیورٹی گارڈ شہید
  • ☚ ملک میں بڑھتی مہنگائی پر کابینہ ارکان ایک دوسرے پر برس پڑے
  • ☚ حکومتی قرضوں میں ایک سال کے دوران 3419 ارب کے اضافے کا انکشاف
  • ☚ کورونا؛ اسلام آباد میں متعدد گلیاں سیل کرنے کا حکم، شہریوں کو راشن خریدنے کی مہلت
  • ☚ ملک میں مہنگائی 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا
  • ☚ احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
  • ☚ علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • ☚ پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟
  • ☚ پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے
  • ☚ پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی
  • آج کا اخبار

    حکومت نے سوئی ناردرن کو گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

    Published: 08-10-2020

    Cinque Terre

     اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

    کمیٹی نے وزارت صنعت و پیداوار کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس بجھوا دی اور  ٹریڈنگ کارپوریشن کو مزید 3 لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔‏روس سےدرآمدی3لاکھ30ہزارٹن گندم پنجاب، کے پی کے اور پاسکو میں تقسیم کی جائے گی۔

    مشیر خزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس، سوئی ناردرن گیس صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔  اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے منظوری دی گئی۔ 69ارب روپے کی یہ ریکوری گزشتہ 5 سال میں آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی مد میں دی گئی ہے۔

    اجلاس میں اوگراکوآرایل این جی پرنئےسی این جی اسٹیشنزکو لائسنس جاری کرنے منظوری دی گئی۔ ‏نئےسی این جی اسٹیشنزقائم کرنےپر2008میں پابندی عائدکی گئی تھی،جبکہ عوام کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی آٹا اور گھی سمیت پانچ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس وزارت صنعت و پیداوار کو بجھوا دی گئی۔

    ای سی سی نے سوئی ناردرن کو موسم سرما میں گھریلو اور کمرشل شارٹ فال کو آر ایل این جی کے ذریعے پورا کرنے کی اجازت بھی دی جب کہ اوگرا کو آر ایل این جی بیسڈ سی این جی اسٹیشنوں کے لائسنس جاری کرنے کی بھی اجازت دے دی۔

    علاوہ ازیں کےالیکٹرک نے نیپرا سے 1 روپیہ 54 پیسے ٹیرف بڑھانے کی منظوری مانگ لی، موقف اختیار کیا کہ ٹیرف نہ بڑھایا تو سرمایہ کاری نہیں کر سکیں گے۔ آئندہ سال سسٹم اپ گریڈ کرنےکیلئے33ارب اور بن قاسم تھری پاور پلانٹ کیلئے 100 ارب روپے سے زائد درکار ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے درخواست پر ابھی تک سماعت نہیں ہوئی۔