• ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ عید سے قبل پلازے بند کرنیکی تجویز پر تاجر شدید پریشان
  • ☚ عید الاضحی سر پر آتے ہی ذخیرہ اندوز متحرک‘ عوام کو لوٹنے کی تیاریاں
  • ☚ ریڈیو پاکستان سے 749 ملازمین کو نکال دیا گیا
  • ☚ بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج
  • ☚ جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں، مریم نواز
  • ☚ تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ،ایک اہلکار شہید 3 زخمی
  • ☚ عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، مریم نواز
  • ☚ او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار اور 7 سیکیورٹی گارڈ شہید
  • ☚ ملک میں بڑھتی مہنگائی پر کابینہ ارکان ایک دوسرے پر برس پڑے
  • ☚ حکومتی قرضوں میں ایک سال کے دوران 3419 ارب کے اضافے کا انکشاف
  • ☚ کورونا؛ اسلام آباد میں متعدد گلیاں سیل کرنے کا حکم، شہریوں کو راشن خریدنے کی مہلت
  • ☚ ملک میں مہنگائی 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا
  • ☚ احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
  • ☚ علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • ☚ پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟
  • ☚ پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے
  • ☚ پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی
  • آج کا اخبار

    بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

    Published: 09-10-2020

    Cinque Terre

     اسلام آباد:نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ جولائی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اضافہ اکتوبرکے مہینے کے بلوں میں وصول کیا جائے گا تاہم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ بجلی مہنگی ہونے کا صارفین پر10 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے پرممبر سندھ نیپرا نے اختلافی نوٹ میں کہا کہ میرٹ آرڈرکے خلاف پاورپلانٹ چلانے کا بوجھ صارفین پر ڈالا جارہا ہے۔’عوام کی جیبوں پر 10ارب روپے کا ڈاکا ڈالا گیا‘بجلی کی قیمت میں اضافے پر مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے نے آج 83پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی اور عوام کی جیبوں پر 10ارب روپے کا ڈاکا ڈالا گیا ہے، صرف 3ماہ میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں 70سے80فیصد مہنگی ہو چکی ہیں لیکن مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مقدمے بنائے جاتے ہیں۔

    ’سابق حکومتوں کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوتی ہے‘وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں کے معاہدوں کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوتی ہے، ملک میں فصل کم ہونے کی وجہ سے گندم کی قیمت زیادہ ہوئی، پندرہ لاکھ ٹن گندم سال کے اختتام سے پہلے ملک میں ہوگی،ذخیرہ اندوزوں کو سبق سکھانے کیلئے وزیراعظم نے زیادہ گندم منگوانے کی ہدایت کی ہے، گندم پر سبسڈی دیں گے،ذخیرہ اندوزوں کی کمر توڑیں گے۔