• ☚ ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم
  • ☚ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، بلاول
  • ☚ پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ
  • ☚ حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
  • ☚ 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
  • ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ ’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں
  • ☚ شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید
  • ☚ کورونا وبا؛ مزید 33 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
  • ☚ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف
  • ☚ طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا
  • ☚ سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا
  • ☚ 90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، وزیرخارجہ
  • ☚ ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
  • ☚ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے:شہزادہ فیصل بن فرحان
  • ☚ طبی عملہ بھی ڈیلٹا ویرینٹ کی لپیٹ میں آگیا، سول اسپتال میں سرجریز ملتوی
  • ☚ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم
  • ☚ افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
  • ☚ ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل

    Published: 20-01-2021

    Cinque Terre

    بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے پراسپتال منتقل کردیا گیا۔

    عالیہ بھٹ ان دنوں ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تاہم دو روز قبل اچانک عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہوگئی جس کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران لگاتار کام کرنے کی وجہ سے ہونے والی تھکن کے باعث طبیعت خراب ہوئی تھی۔

    عالیہ بھٹ کی ساتھی اداکارہ سیما پاہوا جو فلم میں اہم کردار ادا کررہی ہیں سے جب عالیہ کی طبیعت خراب ہونے سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا جس دن عالیہ بھٹ کی طبیعت خراب ہوئی میں اس وقت شوٹ نہیں کررہی تھی۔ تاہم مجھے ایسا لگتا ہے کہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کرنے کی وجہ سے نہیں بلکہ کسی اور وجہ سے تھکن کا شکار ہوئی تھیں۔ سنجے لیلا بھنسالی وہ شخص نہیں ہیں جو کام میں جلد بازی  کرتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ اداکاروں سے کب اور کس طرح کام لینا ہے۔

    دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ کی تیزابیت اور متلی کے باعث طبیعت خراب ہوئی تھی۔ تاہم ان کی اسی دن طبیعت سنبھل گئی تھی اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کردیا گیا تھا۔ بلکہ عالیہ بھٹ اس واقعے کے اگلے ہی دن فلم کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود تھیں۔

    واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘‘ کی کہانی ایک ایسی نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے بہت چھوٹی عمر میں غلط کام کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ یہ فلم دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔