• ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہا
  • ☚ علماء اور سعد رضوی کی ملاقات، حکومت اور ٹی ایل پی میں نئے معاہدے کا امکان
  • ☚ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن شروع ہوا، فواد چوہدری
  • ☚ وزیراعظم کے سندھ کے لیے اعلان کردہ منصوبے پرانے ہیں، سندھ حکومت
  • ☚ وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
  • ☚ سربراہ کالعدم ٹی ایل پی کی کارکنوں سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل
  • ☚ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
  • ☚ بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا
  • ☚ ڈسکہ ضمنی الیکشن میں حکومت کو شکست، مسلم لیگ (ن) کامیاب
  • ☚ (ن) لیگ کو فوج کیخلاف بولنے کی قیمت چکانی پڑے گی، وزیر داخلہ
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث 40 افراد کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد

    Published: 28-03-2021

    Cinque Terre

     لاہور:ایف آئی اے نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سٹہ مافیا کے 40 سرکردہ ارکان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کرادیئے۔ایف آئی اے کے مطابق چینی کے سٹہ مافیا نے 100 سے زائد جعلی اور بے نامی اکاؤنٹس بنا رکھے تھے۔ یہ مافیا سستی چینی اپنے مقرر کردہ ریٹس پر مہنگی داموں فروخت کر کے غریب عوام کے ساتھ سنگین ترین مالی فراڈ کررہا تھا۔ایف ائی اے کے مطابق سٹہ مافیا نے غریب عوام کی جیبوں سے 110 ارب نکال لیے، سٹہ مافیا کے خفیہ اثاثوں کی چھان بین کا آغاز کردیا گیا اور اس سلسلے میں تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 20 ٹیمیں متحرک ہیں جبکہ ان سٹہ مافیا سے برآمد ہونے والے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق جن افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں ان میں ملک عابد، اسد پرویز بٹ، شیخ ساجد محمود، طحہٰ بٹ، خرم شہزاد بھٹی، خرم شہزاد، محمد ندیم، شیخ محمد طفیل، شیخ محمد عمران، طفیل، سہیل صفدر بٹ، مجتبیٰ لون، جنید مولوی ظہیر، وقاص اشرف، اویس علی، شیخ قمر سلیم، عامر آصف، راشد، مرزا محمد ندیم اشرف، مستنصر ظہور، مرزا اسلم، مرزا افضل، اسد حسین، عامر وحید، فضل احمد، ماجد ملک، ملک زاہد، سفیان ملک، فرقان بابا، اسلم بجلی، شیخ منظور شہزاد، محمود بھٹی، مشتاق پراچہ، آصف پراچہ، عمر صلاح الدین بٹ، فیصل ضیا بٹ شامل ہیں۔

    ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان کا نام بلیک لسٹ میں بھی شامل کیا جا رہا ہے، ملزمان پر چینی کی سٹہ بازی سے 110 ارب روپے زائد کمانے کا الزام ہے۔