• ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہا
  • ☚ علماء اور سعد رضوی کی ملاقات، حکومت اور ٹی ایل پی میں نئے معاہدے کا امکان
  • ☚ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن شروع ہوا، فواد چوہدری
  • ☚ وزیراعظم کے سندھ کے لیے اعلان کردہ منصوبے پرانے ہیں، سندھ حکومت
  • ☚ وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
  • ☚ سربراہ کالعدم ٹی ایل پی کی کارکنوں سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل
  • ☚ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
  • ☚ بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا
  • ☚ ڈسکہ ضمنی الیکشن میں حکومت کو شکست، مسلم لیگ (ن) کامیاب
  • ☚ (ن) لیگ کو فوج کیخلاف بولنے کی قیمت چکانی پڑے گی، وزیر داخلہ
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

    Published: 31-03-2021

    Cinque Terre

    کراچی: آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت بجٹ سپورٹ کے لیے تقریباً 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، دوسری جانب پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے یورو بانڈذ بھی فروخت کردیئے۔ یورو بانڈز کی نیلامی اور آئی ایم ایف پروگرام سے قسط ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں تین ارب ڈالر تک کا اضافہ ہوگا جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے زیر التوا جائزے کو مکمل کرتے ہوئے 500 ملین ڈالر کی بجٹ سپورٹ جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔ زری اور ریونیو پالیسیوں پر آئی ایم ایف کے اعتراضات کے بعد گزشتہ سال کے آغاز پر آئی ایم ایف سے طے پانے والا 6 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا پیکج معطل کردیا گیا تھا جسے گزشتہ ماہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کے بعد بحال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے جولائی 2019ء میں طے پانے والے معاہدے کے تحت اب تک تقریبا 2 ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔ دریں اثناء پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں 2.5 ارب ڈالر کی یورو بانڈز فروخت کردیے۔ پاکستان کو 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے مجموعی طور پر 5.3 ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئی تھیں۔ پاکستان نے 6 فیصد شرح سود پر 5 سال کی مدت کے لیے ایک ارب ڈالر، 10 سال کی مدت کے لیے 7.37 فیصد شرح سود پر ایک ارب ڈالر جبکہ 30 سال کی مدت کے لیے 8.87 فیصد شرح سود پر 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈذ فروخت کیے۔