• ☚ 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
  • ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ غزہ پر اسرائیلی حملہ، شہید افراد کی تعداد 28 تک پہنچ گئی
  • ☚ اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید
  • ☚ سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم
  • ☚ وزیراعظم اور آرمی چیف کی محمد بن سلمان سے ملاقاتیں، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • ☚ ہماراانصاف کا نظام طاقتورکونہیں پکڑسکتا، وزیراعظم
  • ☚ پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
  • ☚ الیکشن کمیشن کا این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم
  • ☚ حکومت کا تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
  • ☚ پاکستان کا ایران اور افغانستان سے متصل سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ
  • ☚ یورپی پارلیمنٹ میں توہینِ رسالت قانون کی آڑ میں پاکستان مخالف قرارداد منظور
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    سربراہ کالعدم ٹی ایل پی کی کارکنوں سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل

    Published: 16-04-2021

    Cinque Terre

     لاہور:

    تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نے دھرنے اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں سے گھروں کو جانے کی اپیل کردی۔

    وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کا بیان پوسٹ کیا ہے جس کے مطابق کارکنوں کے نام پیغام میں حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام احتجاجی جلسے اور سڑکوں کی بندش کو فوری ختم کیا جائے، تمام کارکنان پرامن طور پر اپنے گھروں کو چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں۔