• ☚ ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم
  • ☚ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، بلاول
  • ☚ پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ
  • ☚ حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
  • ☚ 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
  • ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
  • ☚ سمندر پار پاکستانی ’امپورٹڈ حکومت‘ کے خلاف مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلائیں، عمران خان
  • ☚ پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 57 افراد شہید
  • ☚ حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف
  • ☚ وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ
  • ☚ ’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں
  • ☚ شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید
  • ☚ کورونا وبا؛ مزید 33 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
  • ☚ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف
  • ☚ طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا
  • ☚ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم
  • ☚ افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
  • ☚ ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کوتیسرے ون ڈے میں 4رنزسے شکست دیدی

    Published: 04-03-2018

    Cinque Terre

    لندن:انگلینڈ نیڈرامائی اندازمیں نیوزی لینڈ کوتیسرے ون ڈے میں 4رنزسے شکست دیدی۔پانچ میچوں کی سیریز میں انگلش ٹیم نے دوایک کی برتری حاصل کرلی۔میزبان کپتان کین ولیمسن کی ناقابل شکست سنچری ضائع ہوگئی۔ویلنگٹن میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔انگلش ٹیم 50ویں اوور کی آخری گیند پر234 رنزبناکرآؤٹ ہو گئی۔کپتان اوون مورگن 48، بین اسٹوکس 39 اوروکٹ کیپرجوزبٹلر 29رنز نمایاں اسکورر ثابت ہوئے۔نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے تین اورٹرینٹ بولٹ نے دو وکٹیں لیں۔ تین کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔آسان ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم کی 6 وکٹیں 103 رنزپرگرگئیں۔ جس میں کولن منروکے49 رنزشامل تھے۔ کپتان کین ولیمسن اورمائیکل سینٹنرنے چھٹی وکٹ کی شراکت میں 96 رنزبناکرمیچ کارخ نیوزی لینڈ کے حق میں کردیا۔ لیکن سینٹنرکو41 رنز پررن آؤٹ کرکے انگلش ٹیم کھیل میں واپس آگئی۔ولیم سن 112 رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔ لیکن کیویز مقررہ اووروں کے اختتام پر8 وکٹوں کے نقصان پر230 رنزتک محدود رہے۔چاررنز سے فاتح انگلینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز میں دوایک کی برتری حاصل کرلی۔ مین آف دی میچ معین علی نے تین،عادل رشید اورکرس ووکس نے دو،دووکٹیں حاصل کیں۔سیریز کاچوتھامیچ بدھ کوڈونیڈن میں کھیلاجائے گا۔