• ☚ ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم
  • ☚ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، بلاول
  • ☚ پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ
  • ☚ حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
  • ☚ 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
  • ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
  • ☚ سمندر پار پاکستانی ’امپورٹڈ حکومت‘ کے خلاف مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلائیں، عمران خان
  • ☚ پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 57 افراد شہید
  • ☚ حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف
  • ☚ وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ
  • ☚ ’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں
  • ☚ شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید
  • ☚ کورونا وبا؛ مزید 33 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
  • ☚ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف
  • ☚ طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا
  • ☚ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم
  • ☚ افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
  • ☚ ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    "اس اہم کام کی وجہ سے ہمیں کامیابی حاصل کی "مصباح الحق

    Published: 04-03-2018

    Cinque Terre

    شارجہ: اسلام آباد یو نائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہماری جیت کا کریڈٹ فیلڈنگ کو جاتا ہے، پہلے ہم ٹورنامنٹ میں اچھا نہیں کھیل رہے تھے اب واپس آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق میچ کے اختتام پر فاتح ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق کا گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ جیت کی ضرورت تھی جو ہمیں مل گئی ہے جبکہ پلئیرز سمجھ چکے ہیں کہ فیلڈ نگ بہترکرنی ہے جس پر سبھی کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہماری فیلڈنگ بہترین تھی سمیت پٹیل، محمد سمیع نے اچھا پرفارم کیا اور میچ جتوایا ،ہم پہلے اچھا نہیں کھیل رہے تھے لیکن اب واپس آگئے ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر ز کو سپر اوور میں شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایل کا بارہواں سنسنی خیز میچ برابر ہو ا تو میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف آخری گیند پر پورا کر کے لاہور قلندر کو ہرا دیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہی جس کا لاہور قلندرز نے پورا فائدہ اٹھایا اور سکور برابر کرنے میں کامیاب رہے۔ قلندر نے سپر اوور میں ایک وکٹ پر 16 رنز بنائیاور اسلام آباد نے ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا بارہواں سنسنی خیز میچ برابر ہو گیا ، میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف آخری گیند پر پورا کر کے لاہور قلندر کو ہرا دیا ، مقررہ بیس اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہی جس کا لاہور قلندرز نے پورا فائدہ اٹھایا اور سکور برابر کرنے میں کامیاب رہے۔