• ☚ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
  • ☚ حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
  • ☚ آئی ایم ایف کا بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ
  • ☚ پیپلزپارٹی نے زیادتی کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
  • ☚ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
  • ☚ شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 3 اہلکارشہید
  • ☚ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے، شیخ رشید
  • ☚ حاجی ناصر محمود کو مسلم لیگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
  • ☚ بیوروکریٹس کی جبری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل
  • ☚ پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • ☚ عوام کا پیسا اپنی ذاتی انا کی جنگ میں جھونکنے والوں کا احتساب باقی ہے، مریم نواز
  • ☚ این اے 75؛ وزیراعظم نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کرنے کی ہدایت کردی
  • ☚ ڈسکہ میں ہمارے کارکنوں نے اس بار ووٹ چوری ہونے نہیں دیا، مریم نواز
  • ☚ پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں حمایت کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
  • ☚ تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، ن لیگ نے نوشہرہ کی سیٹ چھین لی
  • ☚ چیف جسٹس کا ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد چیک کرانے کا حکم
  • ☚ ضمنی انتخاب؛ کراچی اور سانگھڑ سے پیپلز پارٹی، پشین میں جے یو آئی کامیاب
  • ☚ پارٹی اختلافات؛ وزیراعظم کی جانب سے بعض امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا امکان
  • ☚ برطانیہ سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ 7 اپریل کو ملے گی
  • ☚ کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش
  • ☚ ایران میں کورونا وائرس سے خاتون رکنِ اسمبلی ہلاک
  • ☚ کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں
  • ☚ دبئی کے حکمراں اہلیہ کو دھمکیاں دینے اور بیٹیوں کے اغوا کے مرتکب ہوئے، برطانوی عدالت
  • ☚ ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ تیونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ
  • ☚ کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی
  • ☚ امریکا میں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
  • ☚ امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک
  • ☚ ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • ☚ حریم شاہ کی لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
  • ☚ "ارطغرل غازی" کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
  • ☚ کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست
  • ☚ سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو
  • ☚ محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی
  • ☚ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان
  • ☚ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی
  • ☚ روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج
  • آج کا اخبار

    عمران خان عزت سے نہ گئے تو عوام کے ساتھ ملکر کچھ اور فیصلہ کرینگے، مریم نواز

    Published: 05-01-2021

    Cinque Terre

    بہاولپور:

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران اگر عزت سے جانے پر راضی نہیں تو عوام کے ساتھ ملکر کچھ اور فیصلہ کریں گے۔

    بہاول پور میں رانا طارق کے گھر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز بہاولپور کےعوام نے میرا دل جیت لیا، عوام میرے ساتھ پیدل چلے شاندار استقبال کیا، اور وہاں کے عوام نے سیاسی مزاج سے ہٹ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑا، کیوں کہ ریلیاں یہاں کا کلچر نہیں، میں حیران ہوں کہ  اتنی بڑی تعداد میں لوگ کبھی گھروں سے نہیں نکلے، اسی لیے میں نے کل کہا تھا پنجاب جاگ گیا ہے۔

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ انگ مارچ ضرورہوگا لیکن پی ڈی ایم اس کی تاریخ کا اعلان عوام اور موسم کی سہولت کو مدنظر رکھ کر کرے گی، ہم استغفے بھی دیں گے اورعمران خان نے استعفی نہیں دیا تو 31 جنوری کو دیکھیں گے، عمران اگر عزت سے جانے پر راضی نہیں تو عوام کے ساتھ مل کر کچھ اور فیصلہ کریں گے۔